| UrduGulban Announcement |
|---|
|
نئے اراکین بزم کو پرمسرت خوش آمدید۔امید کہ آمد و رفت جاری رہے گی۔ دیکر التماس یہ کہ رجسٹر ہونے والے اپنے شناختی نام قابل فہم رکھیں بصورت دیگر انکی شناخت فورم میں متحرک نہیں کی جاسکیگی۔ شکریہ |
Moderator: Sarwar A. Raz






Mahtab Qadr wrote: ہنر کا انکے سلیقہ عجب ہے دنیا سے
وہ پیش کرتے ہیں زیر و زبر سلیقے
وہ جنکو غم کے قرینے سجھائی دیتے ہیں
سجائے رکھتے ہیں وہ بام و در سلیقے سے
وہ زندگی کا سلیقہ سکھانے نکلے ہیں
جو رکھ سکے نہ کبھی اپنا گھر سلیقے سے
قدم قدم پہ سلیقہ سکھا گیا اک شخص
اسی سبب سےکٹاہر سفر سلیقے سے
وہ جانتا ہے کہ میں سست رو مسافر ہوں
سجا کے اسلئے دی رہ گزرسلیقے سے




Mahtab Qadr wrote:لیجئے مقطع بھی آپکی محبتوں کی نذر
دئے جلانا ہے لفظوں کے شاعری کا ہنر
لطیف کام ہے مہتاب کر سلیقے سے
یا پھر
بڑا ہے کام یہ مہتاب کر سیقے سے



suhailsaqib wrote:Mohtaram Azeez Saheb
aik to aap ki khubsoorat ghazal ka attack aur us per Mehtab bhai ka counter attack.
Dil khush ho gaya achey ashaa rparh kar wah wah wah
Daad qubool keejiey
Khaksaar
Suhail Saqib

Janaab Azeez Belgaumi Saheb! AOA!azeezbelgaumi wrote:Mahtab Qadr wrote: ہنر کا انکے سلیقہ عجب ہے دنیا سے
وہ پیش کرتے ہیں زیر و زبر سلیقے
وہ جنکو غم کے قرینے سجھائی دیتے ہیں
سجائے رکھتے ہیں وہ بام و در سلیقے سے
وہ زندگی کا سلیقہ سکھانے نکلے ہیں
جو رکھ سکے نہ کبھی اپنا گھر سلیقے سے
قدم قدم پہ سلیقہ سکھا گیا اک شخص
اسی سبب سےکٹاہر سفر سلیقے سے
وہ جانتا ہے کہ میں سست رو مسافر ہوں
سجا کے اسلئے دی رہ گزرسلیقے سے

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest